ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / عالمی خبریں / منی پور کے وزیراعلیٰ کاحلف لینے پر بیرین سنگھ کو وزیر اعظم نے مبارکباد دی

منی پور کے وزیراعلیٰ کاحلف لینے پر بیرین سنگھ کو وزیر اعظم نے مبارکباد دی

Wed, 15 Mar 2017 21:45:14    S.O. News Service

نئی دہلی، 15/مارچ(ایس او نیوز/آئی این ایس انڈیا)وزیر اعظم نریندر مودی نے بیرین سنگھ کے منی پور کے وزیراعلیٰ کاحلف لینے پرآج انہیں مبارکباد دی اور یقین کا اظہار کیا کہ سنگھ کی ٹیم ریاست کی ترقی کے لیے انتھک کوشش کرے گی۔مودی نے ٹوئٹ کیاکہ مسٹر این بیرین سنگھ اور ان کی ٹیم کو حلف لینے پر مبارکباد، مجھے یقین ہے کہ ان کی ٹیم منی پور کی ترقی کے لیے جی جان سے کام کرے گی۔
 


Share: